مہمان دار

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - مہمان بلانے والا شخص، میزبان نیز وہ شخص جو مہمان کی خاطر داری پر متعین ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - مہمان بلانے والا شخص، میزبان نیز وہ شخص جو مہمان کی خاطر داری پر متعین ہو۔